Today, I am here to provide you Laal Haveli Novel By Ayat Fatima urdu novels pdf. You can read online or download according to your choice.
Book Name: Laal HaveliAuthor Name: Ayat FatimaGenre: Cousin Marriage-Based, Funny Novel, Love Story, Romantic Novel, wani based novelStatus: Completed
Laal Haveli novel beautifully describes the intimacy of cousins love story which leads towards love marriage. This urdu novel pdf is written in a funny style that definitely engage the readers throughout the novel.
Ayat Fatima is a very famous urdu novels pdf writer. She writes urdu novels on social moral & real life stories. Zahra Binte Khalid writes for young generation because she write according to the nerves of adults. Her writing style is very good that the reader will definately enjoy the novel.
Novels point is a platform where we provide quality reads. As I am book lover so I share my best reads with my people. There are all types of urdu novels available here like romatic urdu novels, kidnapping based urdu novels, forced marriage based urdu novels, after nikkah based urdu novels, mafia hero based urdu novels, bold romantic novels.
Novels point also promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We give new writers a platform to write and show the power of their words.
They write romantic novels,free romantic novel download pdf,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels, urdu novels pdf.
Interesting Part Of Laal Haveli By Ayat Fatima
صبح سالار اٹھا تو سحر روم میں نہیں تھی۔
آج اس کہ پلین تھا کہ پہلے وہ سحر کو ڈاکٹر کے پاس لے جائے گا پھر ہی وہ پولیس اسٹیشن جائے گا۔
اس نے شاور لے کر گرے کرتا ، شلوار پہنا اور کندھوں پر بلیک شال اوڑھ کر وہ پشاوری چپل اور کلائی میں واچ پہنتا نیچے آیا۔
لاؤنج میں کوئی نہیں تھا جو کہ حیرانگی کی بات تھی کیونکہ اس وقت سب خواتین یہیں پائی جاتی تھیں۔
سالار نے ملازمہ سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ وہ سب لان میں ہیں۔
سالار بھی مضبوط قدم لیتا لان میں آیا جہاں دھوپ سے لطف اندوز ہوا جا رہا تھا۔
“اسلام و علیکم”
وہ بھاری آواز میں سلام کرتا جان بوجھ کے سحر کے ساتھ والی چئیر گھسیٹ کر بیٹھا تو نادیہ اور نور بیگم نے ماشاللہ بولا تھا۔
کِیُونکہ سالار آج بہت ہینڈسم لگ رہا تھا۔
“وعلیکم السلام”
سب نے ہی خوشدلی سے جواب دیا تھا۔
“عمان لالا ائے نہیں ابھی تک ؟”
اس نے ہانیہ کی جانب دیکھتے سوال کیا تو اُس نے عمر کے ہاتھوں کو لوشن لگاتے اس کی طرف دیکھا۔
“نہیں لالا۔۔۔شام تک ہی آئیں گے وہ”
اس کے جواب اور سالار نے اثبات میں سر ہلایا تھا۔
“آپ کو آج جانا نہیں شہر ؟”
نادیہ شاہ اسے یوں بغیر یونیفارم کے دیکھ کر بولیں تھیں۔
“جانا تو ہے۔۔۔لیکن سحر کی طبیعت ٹھیک نہیں تو سوچ رہا ہوں پہلے انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں”
اس نے سحر کی طرف دیکھتے جواب دیا جو بلکل اس کی جانب دیکھنے سے گریز کر رہی تھی۔
“کیوں کیا ہوا سحر کو ۔۔۔۔ سحر آپ نے ہمیں کیوں بھی بتایا بیٹا”
نور شاہ فکرمندی سے بولیں تو سحر نے سب سے نظریں چرائیں کیا کہتی کے سالار کی وجہ سے دکھی تھی اس لیے بھی بتایا کسی کو۔
“وومٹس ہیں انہیں تین ، چار دنوں سے، جن کی وجہ سے ویک نس بھی بہت ہے اور چکرا بھی رہی ہیں”
سالار نے اسے خاموش دیکھ کر جواب دیا تو وہیں سب کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے تھے۔
سحر بھی اپنی حالت کو سمجھ رہی تھی اسی لیے اب سر اوپر بھی نہیں اُٹھا پا رہی تھی۔
“یا اللہ تیرا شکر۔۔۔مجھے تو لگ رہا ہے کہ خوشخبری ہے ہماری بچی کی طرف سے۔ سالار آپ ابھی لے جائیں انہیں ہاسپٹل”
نادیہ شاہ محبت سے مسکرا کر بولیں وہیں ہانیہ اور نور شاہ کے ہونٹوں سے بھی مسکراہٹ علیحدہ ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی۔
سالار بھی ان کی بات کا مفہوم سمجھتا دل سے خوش ہوا تھا۔
اس نے سحر کی جانب دیکھا جس کا چہرہ شرم سے سرخ تھا۔
سالار کا دل کیا ساری ناراضگی بھول کر اسے خود میں بھینچ لے۔
مگر ابھی وہ سب کے بیچ بیٹھے تھے تو وہ ایسا نہیں کر سکتا تھا۔
“سحر روم میں جائیں۔۔۔تیار ہوں پھر چلیں ہم”
سالار سنجیدگی سے بولا تھا۔
“مجھے آپ کے ساتھ نہیں جانا کہیں”
سحر نے نم آنکھوں کو جھکائے ہی جواب دیا تو سب نے حیرت سے اسے دیکھا۔
“سحر کیا ہوا ہے میرے بچے۔۔۔ایسے کیوں بات کر رہی ہیں آپ”
نادیہ شاہ اس کی جانب دیکھتیں محبت سے بولیں تو سحر نے نفی میں سر ہلایا۔
“کچھ نہیں مورے۔۔بس مجھے کہیں بھی جانا۔۔۔آپ ڈاکٹر کو حویلی ہی بلوا لیں”
وہ ضدی لہجے میں بولی تو سالار نے غصّے سے مٹھیاں بھینچيں۔
“میری بات سمجھ نہیں آئی آپ کو۔۔۔تیار ہونا ہے یا ایسے ہی چلیں ؟”
سالار ایک ایک لفظ کو چباتا بولا مگر سحر اب سب کا ساتھ پاتی خود کو بہادر تصور کر رہی تھی۔
اس کا خیال تھا سالار سب کے سامنے اس کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا۔
“مجھے نہیں آنا تو نہیں آنا۔۔۔آپ شوق سے کا سکتے ہیں اپنی جاب پر”
وہ تلخئ سے بولی تو سالار غصّے سے اٹھ کھڑا ہوا۔
اس کی نازک کلائی کو اپنی سخت گرفت میں لیتے سالار نے اسے کھڑا کیا تھا۔
“آرام سے سالار”
نور شاہ نے اسے ٹوکا۔
سحر کی آنکھوں سے اب تکلیف کی وجہ سے آنسو بہنے لگے تھے۔
سالار اسے یُونہی گھسیٹتا اپنی گاڑی تک لایا اور اسے فرنٹ سیٹ پر دھکیلتا خود ڈرائیونگ سیٹ پر آیا۔
اس نے گاڑی حویلی سے نکالی ، گری کی سپیڈ بے حد تیز تھی جو سالار کا غصّہ ہونے کی دلیل تھی۔
سحر سسکیاں بھرتی رہی مگر سالار شاہ نے اسے خاموش بھی کروایا تھا۔
Laal Haveli By Ayat Fatima Read Online
Laal Haveli By Ayat Fatima Download PDF
We also wants to share here that Novels Point always complies with Digital Copyright Laws – DMCA. We are also sharing here that Novels Point has no copyrights for this book/file. This file / book is shared for our readers just for educational purpose. Novel Point always encourages its users to buy licensed book. We are just sharing link to this book.
Neither we host this book nor we upload it to any server. If the publisher of any book ask to remove his / her book we will remove the link from our website. If you have any issue or want to send DMCA / Removal request then send us a email at info@novelspoint.com
